کیمیائی توازن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (Chemical Balance) کا ترجمہ، مختلف اجزاء کا باہومی آمیزش سے پیدا ہونے والی کیمیائی تبدیلیاں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (Chemical Balance) کا ترجمہ، مختلف اجزاء کا باہومی آمیزش سے پیدا ہونے والی کیمیائی تبدیلیاں۔